درکالی میلے میں دو فریقین کے مابین گھمسان کی لڑائی،پولیس فورس طلب

کلرسیداں:میلے میں شروع ہونے والی دو فریقین کے مابین لڑائی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلر سیداں تک پہنچ آئی ہسپتال ایمرجنسی میں فریقین کی گھمسان کی جاری لڑائی کے باعث 15 پر کال کرکے پولیس فورس کو طلب کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق درکالی میں ایک میلہ تھا جہاں ڈریال اور درکالی کے درجنوں لوگ آپس میں لڑ پڑے جس سے متعدد زخمی بھی ہوئے جب ان زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلرسیدان کی ایمرجنسی میں پہنچایا گیا تو فریقین کے مددگار بھی اد ھر پہنچ گئے جہاں ان کے مابین ایک بار پھر لڑائی شروع ہو گئی جو بڑی تیزی سے گھمسان کی لڑائی میں بدل گئی اس دوران ہسپتال میں توڑ پھوڑ سے بھی نقصان ہوا ہسپتال انتظامیہ نے اضافی فورس طلب کر لی۔

(302)

درکالی میلے میں دو فریقین کے مابین گھمسان کی لڑائی،پولیس فورس طلب

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>