برلن:کم وقت اور کم رقم میں سفر ممکن ہوگیا۔ اس حوالے سے جرمن کمپنی نے ائیر ٹیکسی متعارف کروادی ہے۔
کمپنی نے ساتھ ہی لوگوں کو نئے خواب بھی دکھا دیئے۔
جرمنی کمپنی کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے ٹیکسی کی تعداد بڑھے گی، ممکن ہے کہ ائیر ٹیکسی کا کرایہ بھی عام ٹیکسیوں جتنا ہوجائے۔
(47)