کلر سیداں:کلر سیداں کے چوہدری علی طارق نے لاہور میں منعقدہ آل پنجاب سپیشل کٹیگیری باڈی بلڈنگ مقابلہ جیت لیا۔چوہدری علی طارق کا تعلق کلر سیداں کے گاؤں سموٹ سے ہے اور یہ ریٹائرڈ جسٹس چوہدری محمد طارق کے فرزند ہیں مقامی حلقوں نے ان کی شاندار کارکرگی پر انہیں اور ان کے والدین کو مبارکباد دی ہے۔
(24)