پندکاری:کلہ ٹاہلیان کی مشہور شخصیت اورایک طویل عرصہ تک کیری ڈبہ ٹیکسی کی سہولت فراہم کرنے والے ڈرائیور حوالدار رشید صاحب انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم کافی عرصہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے حوالد رشید اپنے مخصوص انداز کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتے تھے ان کے انتقال پر علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی برطانیہ سے راجہ فیاض خان ،سردار نسیم کوکب ،سردار حلیم شیدائی ،راجہ شہزاد خان،شوکت برقی،راجہ عنصر ،راجہ غلام تامس ،راجہ حفیظ بلی ،راجہ مقبول سمیت علاقے کی دیگرٹرانسپورٹ برادری نے حوالد رشید مرحوم کے انتقال پر گہرے ونج وغم کا اظہار کیا ہے
(104)