گوجر خان:گوجر خان پولیس نےاہم کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لیم،شراب سپلائر داؤد احمد سے 91 بوتلیں شراب برآمد ہوئی،پولیس ملزم کے خلاف کاروائی ایس ایچ او گوجر خان کی سربراہی میں انچارج پولیس چوکی قاضیاں واجد مسعود ایس آئی اور ان کی ٹیم نے کی، پولیس ملزم کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا،ایس ایچ او گوجر خان ایس پی صدر نے ایس ایچ او گوجر خان اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ۔
(57)