حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی جلد رہائی کا امکان

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو جلد رہا کئے جانے کا امکان ہے۔

میرواعظ عمر فاروق 20 ماہ سے سری نگر میں اپنی رہائش گاہ میں نظر بند ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کی جمعے سے قبل نظر بندی ختم ہوسکتی ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میر واعظ عمر فاروق کو کل سری نگر کی جامع مسجد میں خطبے کی اجازت بھی مل سکتی ہے۔

واضح رہے کہ میر واعظ عمر فاروق کو 4 اگست 2019 ء کو ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کیا گیا تھا۔

(25)

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی جلد رہائی کا امکان

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>