کہوٹہ:عثمان عباسی کی شادی خانہ آبادی کے سلسلہ میں پوٹھواری شعر خوانی کی عظیم ایشان محفل کا انعقاد 10 مارچ بروز بدھ دوبیرن عباسیاں کہوٹہ میں کیا جا رہا ہے جس میں خطہ پوٹھوار کے عظیم شعر خوان حاجی غلام رسول عباسی اور ان کے شاگردان خاص شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابراینڈاسد عباسی اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کریں گے محفل کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت پر لایئو نشر کی جائے گی
(251)