مظفر آباد :آزاد کشمیر کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے ،صدر آزاد کشمیر کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوٹلی سمیت متعدد افسران کے تبادلے کر دئیےگئےڈپٹی کمشنر کوٹلی سردار عمر زمان کی جگہ امجد علی ڈی سی کوٹلی لگائے گئے ہیں
(62)