میرپورآزاد کشمیر :ڈپٹی کمشنر میرپور نے کرونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے ہسپتالوں میںمریضوں کی عیادت کے لیے آنے والے وزٹرز پر پابندی لگا دی ہے اس بات کا اعلان ڈی سی آفس سے جاری ہونے والے مکتوب میں کیا گیا انہوں نے عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ کرونا کی دوسری پر قابو پانے کے لیئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا علاوہ ازیں آج آج مورخہ20فروری2021کومیرپور ڈویژن میں518افراد کے کرونا کے شبہ میں ٹیسٹ لئے گئے۔ جس میں ضلع میرپور31ضلع کوٹلی میں7اور ضلع بھمبر میں12اشخاص میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
(35)