روات:روات پولیس کی کارروائی،اندھے قتل کا معمہ حل، ملزم گرفتار، ملزم افضل نے چھریوں کے وار شہری رحمان کو قتل کر دیا تھا۔
واقعہ کا مقدمہ شہری یوسف خان کی مدعیت میں مارچ2024میں نامعلوم ملزم کے خلاف درج کیا گیا تھا۔
روات پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا۔
ملزم کی گرفتاری پر ایس پی صد رمحمد نبیل کھوکھر کی روات پولیس کو شاباش،ملزم کو قرا ر واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
(0)