گوجر خان:بابو سائیں مرچو سرکار آستانہ عالیہ جبر اسلام پورہ کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں پوٹھواری شعر خوانی کی ایک عظیم ایشان محفل 6 مارچ بروز ہفتہ منعقد کی جارہی ہے جس میں فخرے پوٹھوار حاجی غلام رسول عباسی صاحب اور ان کے شاگرد اسد علی عباسی اپنے فن کا مطاہرہ کریں گے
(51)