کوشش ہے کہ برطانیہ میں جاری لاک ڈان آخری ثابت ہوآئندہ ہفتےسکول کھولنے سمیت دیگر معاملات پر جامع پالیسی دیں گے،بورس جانسن

لندن:برطانیہ وزیر اعظم بورس جانسن نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے جاری ویکسن کے عمل سے حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں جس کی وجہ سے وہ کافی پرامید ہے ہیں کہ اس سے مزید بہتر نتائج برآمد ہوں گے انہوں نے کہا کہ اس بات کی گارنٹی نہیں دے سکتا کہ برطانیہ میں جاری لاک ڈان آخری ہوگا مگر وہ پر امید ہیں کہ شاہد اس کے بعد یہ نوبت نہ آئے انہوں نے مزید کہا کہ ہم پندرہ ملین سے زائد لوگوں کو ویکسن کی پہلی خوراک پہنچا چکے ہیں مگر برطانوی شہریوں کو مزید صبر کرتے یوئے حالات کی سنگینی کا خیال رکھنا ہوگا جلد بازی کی ضرورت نہیں وزیر اعظم کے مطابق وہ آئندہ سوموار کو مستقبل کے حوالے سے جامع روڈ میپ کا اعلان کریں گے

(131)

کوشش ہے کہ برطانیہ میں جاری لاک ڈان آخری ثابت ہوآئندہ ہفتےسکول کھولنے سمیت دیگر معاملات پر جامع پالیسی دیں گے،بورس جانسن

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>