اسلام آباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت آزاد کشمیر کے بیشتر علاقوں میں زلزلہ،اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد،کوٹلی اور میرپور آزادکشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے جن علاقوں میں محسوس کیے گئے وہاں سے فی الحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت6.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز تاجکستان کا علاقہ تھا۔

(75)

اسلام آباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>