گوجرخان:پولیس تھانہ جاتلی کی بڑی کارروائی،پولیس نے دوران گشت ایک تیز رفتار کار کو روکا چیک کیا ۔
کار کی پچھلی سیٹ پر پڑی بوری کو چیک بوری سے 2کلاشنکوف 2پسٹل 9ایم ایم 2رایفل 7MMایک رائفل 12بور اور بڑی تعداد میں روند برآمد کیے ۔
جاتلی پولیس نے کارسوار نعیم اللہ کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ، ایس ایچ او ملک آفتاب نے کہاکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
(0)