اسلام آباد :غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف ایکشن تیز کردیا گیا ۔
اس سلسلے میں سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مارگلہ ٹاؤن کے گاؤں موہریاں موچی موہڑا میں قائم غیر قانونی افغان بستی مسمار کردی۔
آپریشن میں غیر قانونی تعمیرشدہ گھروں، دکانوں اور تھڑوں کو گرادیا گیا۔
(0)