پیر حیدرؒشاہ کی زوجہ محترمہ مائی صاحبہ کی نماز جنازہ پناگ شریف ضلع کوٹلی میں ادا کر دی گئی

کوٹلی:پیر حیدر شاہؒ دبار عالیہ حیدریہ غوثیہ نقشبندیہ پناگ شریف کوٹلی آزاد کشمیر کی زوجہ محترمہ المروف مائی صاحبہ کی نماز جنازہ پناگ شریف ضلع کوٹلی میں ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں آزاد کشمیر بھرسے دربار عالیہ کے عقیدت مندوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ،بعد از نماز جنازہ انہیں دربار شریف کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا دنیا بھر سے دربار عالیہ سے تعلق رکھنے والے احباب نے قبلہ مائی صاحبہ کے وصال پر گہرے رنج غم کا اظہار کرتے ہوئے تمام صاحبزادگان سے تعزیت کی ہے

(79)

پیر حیدرؒشاہ کی زوجہ محترمہ مائی صاحبہ کی نماز جنازہ پناگ شریف ضلع کوٹلی میں ادا کر دی گئی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>