بریڈفورڈ:برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں مقیم ممتاز پوٹھواری شاعراورپوٹھواری زبان کے پرموٹرراجہ مسعود عالم شامی صاحب کی ہمیشرہ محترمہ انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ بریڈفورڈ میں ادا کی جائے گی چونکہ برطانیہ میں کرونا وائرس کی وجہ سے اجتماعات اور جنازوں سمیت دیگر تقریبات پر بدستور پابندی ہے اس لیے تمام احباب سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بذریعہ فون ہی تعزیت و افسوس کر سکتے ہیں برطانیہ،آزاد کشمیر اور پوٹھوار کی علمی وادبی شخصیات نے راجہ مسعود عالم شامی سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئےمرحومہ کے ایصال ثواب کی دعا کی ہے
(28)