راولپنڈی:شہری کواغواءکرنے کی کوشش کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ وارث خان کو منصور احمد ملک نے بتایا کہ میں اپنے آفس سے تیلی محلہ اپنے گھر آیا تو شہباز ، مانی اور 2 نامعلوم افراد نے مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی۔
انہوں نے گن پوائنٹ پر مجھ سے ڈیڑھ لاکھ روپےچھین لئے ،اس دوران میرے والد آئے تو ملزموں نے ان کو بھی دھکے دئیے اورانہیں گرا کر زخمی کردیا ۔
(25)