کہوٹہ:خطہ پوٹھوار کے ممتاز شعر خوان حاجی غلام رسول عباسی اور ان کے شاگردان سمیت تمام ٹیم نے کہوٹہ پریس کلب کے نومنتخب صدر راجہ عمران جنجوعہ اور جنرل سیکرٹری اصغر حسین کیانی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہوٹہ پریس کلب کے تمام متنظیمن اور ممبران معاشرے کی بہتری کے لیئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ تمام احباب اپنی صحافتی زمہ داریاں ادا کرنے کے ساتھ ساتھ رفاہ عامہ کے کاموں میں بھرپور معاونت کر رہے ہیں ہم سب ان کی مزید کامیابیوں کے لیئے دعا گو ہیں
(32)