کوٹلی:آستانہ عالیہ گہار شریف کوٹلی کے سابق امام۔موذن اور مکبر جناب سید گل حسین شاہ صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے انا للہ وانا الیہ راجعون،مرحوم ایک طویل عرصہ تک آستانہ عالیہ کے ساتھ منسلک رہے ان کے انتقال پر سنگیان گلہار شریف نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے آنے والی منزلوں کی آسانی کی دعا کی ہے
(55)