مندرہ:نوجوان شعر خوان شاکر بھٹی نے پوٹھوار کے شریف النفس شعر خوان جناب راجہ خادم حسین کی شاگردی اختیار کر لی ہے یہ اعلان ایک سادہ اور پروقار تقریب میں ہوا اس موقع پر موجود افراد نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے اچھے مستقبل کے لئیے نیک خواہشات سے نوازا ہے
(53)