کوٹلی:ضلع کوٹلی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق چیئرمین راجہ اسماعیل خان مرحوم کے پوتے راجہ خالد مرحوم کے بیٹے اور سیاسی شخصیت راجہ ثاقب خالد ایڈووکیٹ کے چھوٹے بھائی راجہ عاطف علی خالد منیجر حبیب بنک پنجیڑہ کو ان کی شاندار کارکردگی میں پرموٹ کر دیا گیا۔ ان کی اس ترقی پر سرساوہ پنجیڑہ کی سیاسی ،سماجی و ادبی و کاروباری شخصیات نے دلی مبارکباد دیتے ہوئے انہیں بہتر مستقبل کے لئے نیک خواہشات سے نوازا ہے۔
(74)